21. حضرت جبریل الله کے رسول کو نظر آئے
Introduction > 8. Important Information >
حضرت جبریل الله کے رسول کو اصلی شکل میں نظر آئے
سورہ نمبر ٥٣، النجم ، آیت نمبر ١٣ سے ١٥
o عِندَ سِدْرَةِ الْمُنْتَهَى o وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى
o عِندَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَى
ترجمہ :
اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے (الله کے رسول) نے اس کو (جبریل) کو
سدرة المنتہیٰ (بیری والے درخت ) کے پاس دیکھا
جہاں پاس ہی جنّت الماوٰی ٰ ہے