Introduction > 8. Important Information >
الله نے سورج کو چراغ اور چاند کو منوّر بنایا
سورہ نمبر ١٠ ، یونس ، آیت نمبر ٥
هُوَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاء وَالْقَمَرَ نُورًا وَقَدَّرَهُ مَنَازِلَ لِتَعْلَمُواْ عَدَدَ
o السِّنِينَ وَالْحِسَابَ مَا خَلَقَ اللّهُ ذَلِكَ إِلاَّ بِالْحَقِّ يُفَصِّلُ الآيَاتِ لِقَوْمٍ يَعْلَمُونَ
ترجمہ :
وہی تو ہے جس نے سورج کو چراغ (روشن ) بنایا اور چاند کو منوّر بنایا اور چاند کی منزلیں
مقرر کیں تاکہ تم برسوں کا شمار اور (کاموں کا) حساب معلوم کرو – یہ الله نے تدبیر سے
پیدا کیا ہے – سمجھنے والوں کے لئے وہ اپنی آیتیں صاف صاف بیان کرتا ہے