24. الله کی سزا

Introduction‎ > ‎8. Important Information‎ >

الله کی سزا

سورہ نمبر ١٦، ان نہل ، آیت نمبر ٦١

وَلَوْ يُؤَاخِذُ اللّهُ النَّاسَ بِظُلْمِهِم مَّا تَرَكَ عَلَيْهَا مِن دَآبَّةٍ وَلَكِن يُؤَخِّرُهُمْ إلَى

o أَجَلٍ مُّسَمًّى فَإِذَا جَاء أَجَلُهُمْ لاَ يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلاَ يَسْتَقْدِمُونَ

ترجمہ :

اور اگر الله لوگوں کو ان کے ظلم اور زیادتی کی وجہ سے پکڑ لیا کرتا تو زمین پر کسی انسان

کو نہیں چھوڑتا لیکن وہ سب کو ایک وقت مقررہ تک مہلت دیتا ہے

پھر جب وقت آجاتا ہے تو اس سے ایک گھڑی بھی آگے پیچھے نہیں ہو سکتی