32. الله نے ہرجاندار کو پانی سے پیدا کیا ہے

Introduction‎ > ‎8. Important Information‎ >

سورہ نمبر ٢١ ، الانبیا، آیت نمبر ٣٠

اَوَ لَمۡ یَرَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ کَانَتَا رَتۡقًا فَفَتَقۡنٰہُمَا ؕ

وَ جَعَلۡنَا مِنَ الۡمَآءِ کُلَّ شَیۡءٍ حَیٍّ ؕ اَفَلَا یُؤۡمِنُوۡنَ

ترجمہ :

کیا انکار کرنے والوں نے یہ نہیں دیکھا کے زمین اور آسمان جڑے ہوئے تھے اور ہم نے ان کو الگ

الگ کردیا اور تمام جاندار چیزیں ہم نے پانی سے بنائیں ہیں –

پھر یہ لوگ ایمان کیوں نہیں

سورہ نمبر ٢٤ ، النور آیت نمبر ٤٥

َ اللّٰہُ خَلَقَ کُلَّ دَآبَّۃٍ مِّنۡ مَّآءٍ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّمۡشِیۡ عَلٰی بَطۡنِہٖ ۚ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّمۡشِیۡ عَلٰی رِجۡلَیۡنِ ۚ

وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّمۡشِیۡ عَلٰۤی اَرۡبَعٍ ؕ یَخۡلُقُ اللّٰہُ مَا

یَشَآءُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ

ترجمہ :

اللہ نے ہر جاندار کو پانی سے ہی پیدا کیا ہے، کوئی پیٹ کے بل

چل رہا ہے تو کوئی دو ٹانگوں پر اور

کوئی چار ٹانگوں پر ، جو کچھ وہ چاہتا ہے پیدا کرتا ہے ،

وہ ہر چییز پر قادر ہے

سورہ نمبر ٢٥، ال فرقان، آیت نمبر ٥٤

وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ مِنَ الۡمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَہٗ نَسَبًا وَّ صِہۡرًا ؕ وَ کَانَ رَبُّکَ قَدِیۡرًا

ترجمہ :

اور وہ وہی ہے جس نے پانی سے ایک بشر پیدا کیا ،

پھر اس سے نسب اور سسرال کے دو الگ سلسلے

چلائے – تیرا رب بڑی قدرت والا ہے