* 43. کافروں سے دوستی نہ کریں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

کافروں سے دوستی نہ کریں

سوره نمبر ٣، العمران ، آیت نمبر ٢٨

لاَّ يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاء مِن دُوْنِ الْمُؤْمِنِينَ وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ فَلَيْسَ

مِنَ اللّهِ فِي شَيْءٍ إِلاَّ أَن تَتَّقُواْ مِنْهُمْ تُقَاةً وَيُحَذِّرُكُمُ اللّهُ نَفْسَهُ وَإِلَى اللّهِ

o الْمَصِيرُ

: ترجمہ

مومنین ، اہلے ایمان کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا رفیق اور دوست ہرگز نہ بنائیں ، جو ایسا کریگا اسکا الله سے

کوئی تعلق نہیں - ہاں یہ معاف ہے کہ تم ان کے شر سے بچنے کے لئے بظاھر ایسا طرز عمل اختیار کرو ،

مگر الله تمھیں اپنے آپ سے ڈراتا ہے اور تمیں اسی کے پاس لوٹ کر جانا ہے

سوره نمبر ٤، النساء آیت نمبر ١٤٤

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَتُرِيدُونَ

o أَنْ تَجْعَلُوا لِلَّهِ عَلَيْكُمْ سُلْطَانًا مُبِينًا

ترجمہ :

اے ایمان والوں ! اہل ایمان کو چھوڑ کر کافروں کو رفیق نہ بناؤ

کیا تم چاہتے ہو کہ اپنے اوپر الله کا صریح الزام لو