6. الله ہی انسانوں کو ہدایات دیتا ہے
Introduction > 8. Important Information >
انسان کو الله ہی ہدایت دیتا ہے
سورہ نمبر ، ٦ الانعام ، آیت نمبر ، ١٢٥
فَمَن يُرِدِ اللّهُ أَن يَهْدِيَهُ يَشْرَحْ صَدْرَهُ لِلإِسْلاَمِ وَمَن يُرِدْ أَن يُضِلَّهُ يَجْعَلْ صَدْرَهُ ضَيِّقًا
o حَرَجًا كَأَنَّمَا يَصَّعَّدُ فِي السَّمَاء كَذَلِكَ يَجْعَلُ اللّهُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِينَ لاَ يُؤْمِنُونَ
ترجمہ :
پس الله جس کو ہدایت بخشنے کا ارادہ کرتا ہے اس کا سینہ اسلام کے لئے کھول دیتا ہے اور جسے گمراہی میں ڈالنے
کا ارادہ کرتا ہے اس کے سینے کو تنگ کر دیتا ہے اور ایسا دباتا ہے کہ اسے یوں معلوم ہونے لگتا کہ گویا اسکی روح
آسمان کی طرف پرواز کر رہی ہے اس طرح الله ناپاکی ان لوگوں پر مسلّط کردیتا ہے جو ایمان نہیں لاتے -