7. کافروں کی روح فرشتے کس طرح قبض کرتے ہیں
Introduction > 8. Important Information >
فرشتے کافروں کی روح کس طرح قبض کرتے ہیں
سورہ نمبر ٨ ، الانفال ، آیت نمبر ٥٠
وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُواْ الْمَلآئِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُواْ عَذَابَ
o الْحَرِيقِ
ترجمہ :
کاش تم اس حالت کو دیکھ سکتے جب فرشتے کافروں کی روحیں قبض کر رہے ہوتے وہ ان کے منہ اور پٹھوں پر
ضربیں لگا تے جاتے اور کہتے جاتے کہ لو اب آگ میں جلنے کی سزا بھگتو