8. نیند کی حالت میں روح نکال لی جاتی ہے

Introduction‎ > ‎8. Important Information‎ >

نیند کی حالت میں روح نکال لی جاتی ہے

سورہ نمبر ٣٩، الزمر ، آیت نمبر ٤٢

اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا

o الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَى إِلَى أَجَلٍ مُسَمًّى إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ

ترجمہ :

وہ الله ہی ہے جو موت کے وقت روحیں قبض کرتا ہے اور جو ابھی نہیں مرا ہے اسکی

روح نیند میں قبض کر لیتا ہے پھر جس پر وہ موت کا حکم نافذ کرتا ہے اسے روک لیتا ہے اور

دوسروں کی روحیں ایک وقت مقرّرہ کے لئے واپس بھیج دیتا ہے اس میں بڑی نشانیاں

ہیں جو غورو فکر کرنے والے ہیں