89. جنازے کی تیّاری، نمازے جنازہ اور دفنانا

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines & Information‎ >

ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ

جنازے کی تیّاری ، نماز جنازہ اور دفنانا

جنازہ

مسلمان میت کے زندہ مسلمانوں پر حقوق

حقیقت ہے کہ دنیا میں ہر شخص کو موت کا مزہ چکھنا ہے یہ بھی جان لیں کہ ایک مسلمان میت کے زندہ مسلمانوں پر چار حقوق ہیں – پہلا حق میت کو غسل دینا، دوسرا حق اسکو کفن پہنانا ، تیسرا حق جنازے کی نماز ادا کرنا اور چوتھا حق اسکو دفنانا – اس کے علاوہ کسی ایسے شخص کا کوئی حق نہیں جس نے مذہب اسلام چھوڑ دیا ہو

جنازے کو تیّار کرنے کا طریقہ

· انتقال ہونے پر غسل سے پہلے اور غسل کے بعد میت کا سر حیی الصلاح کی طرف اور پیر حیی الالفلاح کی طرف رکھے جائیں

· میت کو غسل دینا ( صرف غزوہ احد میں شہیدوں کو غسل نہیں دیا گیا تھا )

· میت کو کفن پہنانا

· نماز جنازہ ادا کرنا

· دفنانے میں میت کا چہرہ قبلہ رخ کرنا

· میت کو دفنانا

میت کے غسل کا طریقہ

میت کو غسل دینا فرض کفایہ ہے اگر میت کو غسل نہ دیا گیا تو سارے لوگ گنہگار ہونگیںآدمی کو غسل آدمی ہی دیں اور عورت کا غسل عورتیں ہی کریں ، لیکن چھوٹے بچے کو غسل آدمی یا عورت دے سکتی ہے ، ضرورت پڑھنے پر شوہر اپنی بیوی کو یا بیوی شوہر کو غسل دے سکتی ہے عام طور پر غسل دینے کے لئے تین لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے

· میت کو غسل گھر کے لوگ دیں اور غسل کے طریقہ جاننے والے کو ساتھ رکھیں

· غسل بسم الله کہ کر شروع کریں

· میت کو اونچے ٹیبل یا تختے پر رکھ کر غسل دیں

· میت کے کپڑے اتار تے وقت مرد کی ستر کو ساڑے تین فٹ لمبے کپڑے سے اور خاتون کو پانچ فٹ لمبے کپڑے سے سینے سے گھٹنوں کے نیچے تک ڈھاک دیں

· غسل دینے کے لئے دستانوں کا استمعال کریں

· صاف گرم پانی کا استمعال کریں

· میت کو وضو کرائیں، دانت اور ناک صاف کریں

· جسم کو تین بار پانی ڈال کر دھوئیں اگر جسم صاف نہ ہو پاۓ تو پانچ یا سات مرتبہ دھو سکتے ہیں ہر بار جسم کو دائیں طرف کرکے اور پھر بایئں طرف کرکے دھوئیں

· پہلا اور دوسرا غسل پانی اور صابن کے ساتھ اور تیسرا غسل صرف پانی سے دیا جاۓ

· غسل کے بعد پیٹ کو دبائیں تاکہ گندگی نکل جاۓ

· اگر گندگی نکلے تو صاف کر لیں اور دوبارہ غسل نہ دیں

· بالوں کو دھو لیں اور عورتوں کے لئے بالوں کو دھو کر کھلا چھوڑ کر کندھے کے دونوں طرف پھیلا دیں

· جسم کو صاف کپڑے یا تولیے سے سکھالیں

· سر ، پیشانی ، ناک، ہاتھ ، گھٹنوں ، آنکھوں ، پیروں اور پنجوں پر عطر لگا دیں اور کافور کو جوڑوں پر لگادیں

· مرد کے لئے ستر کو سوکھے کپڑے یا تولیہ سے اور عورتوں کے لئے سینےسے گھٹنوں کے نیچے تک سوکھا کپڑا ڈال رکھیں

· جن لوگوں نے غسل دیا ہے بہتر ہوگا کہ کفنانے کے بعد خود نہا لیں اور دوسرے صاف کپڑے پہن لیں

کفنانا

· آدمیوں کے لئے ریشم کے کفن کی ممانعت ہے

· کوشش کریں کہ کفن سفید رنگ کا ہو اور صاف ستھرا ہو

· کفن کو عطر لگالیں

· مرد کے لئے تین کپڑے اور خاتون کے لئے پانچ کپڑے لینا ہوگا

· کفن کے کپڑے کی چوڑائی ڈیڑھ میٹر کی ہو

مرد کے لئے کفنانے کا طریقہ

· آٹھ آٹھ فٹ لمبے دو کپڑے ایک کے اوپر ایک رکھ کر نیچے بچھادیں سب سے نیچے کپڑے کو چادر اور اس کے اوپر والے کپڑے کو ا ذار کہتے ہیں قمیص کا کپڑا جو ٩ فٹ کا ہو تا ہے اس کو بیچ میں اس طرح سے کاٹ لیں کہ اس میں سے سر نکل آئے اس کپڑے کو اس طرح بچھادیں کہ ایک حصّہ جسم کے نیچے آ جاۓ اور دوسرا حصّہ سر نکالنے کے بعد جسم کے اوپر گھٹنوں کے نیچے تک آ جاۓ .

· تختے پر سے جسم کو اٹھا کر نیچے کپڑے پر لےآ ئیں خیال رہے کہ سوکھے کپڑے جسم پر موجود رہیں - پھر نو فٹ لمبےقمیص کے کپڑے کو بیچ میں سے موڑ کر سر کو باہر نکال لیں اور قمیص کے اوپر والے حصّے کو جسم کے اوپر گھٹنے کے نیچے تک ڈھانک دیں – اطمینان سے سوکھے کپڑے کو جسم پر سے نکال لیں اس کے بعد ا ذ ار کے دونوں پلوں کو میت کے بایئں سے جسم پر ڈالیں اور پھر اسی کپڑے کو جسم پر دائیں طرف سے ڈالیں.

· سب سے نیچے جو چادر ہوتی ہے اس کو اسی طرح جسم پر ڈال دیں پھر پیروں کی طرف سے دونوں کپڑوں کو بل دے کر موڑیں پھر سرکی طرف سےکپڑوں کو موڑ کر کفن کو جسم پر پوری طرح لپیٹ دیں-

· پیروں کے پاس، کمر کے پاس ، اور پھر سر کےپاس کپڑے کے بند بنا کر کفن کو باندھیں

· کفن پیر اور سر کی طرف اس طرح سے باندھ دیں کہ سر نمایاں نظر آ سکے

خاتون کے لئے کفنانے کا طریقہ

· آٹھ آٹھ فٹ لمبے دو کپڑے ایک کے اوپر ایک رکھ کر نیچے بچھادیں سب سے نیچے کپڑے کو چادر اور اس کے اوپر والے کپڑے کو ا ذار کہتے ہیں قمیص کا کپڑا جو ٩ فٹ کا ہو تا ہے اس کو بیچ میں اس طرح سے کاٹ لیں کہ اس میں سے سر نکل آئے اس کپڑے کو اس طرح بچھادیں کہ ایک حصّہ جسم کے نیچے آ جاۓ اور دوسرا حصّہ سر نکالنے کے بعد جسم کے اوپر گھٹنوں کے نیچے تک آ جاۓ.

· قمیص کے کپڑے کے اوپر سینہ بند کا کپڑا جو جسم کے نیچے او ر اوپر گلے سے لے کر گھٹنوں کے نیچے تک ہو اسکو بھی بچھادیں تختے پر سے جسم کو اٹھا کر نیچے کپڑے پر لےآ ئیں خیال رہے کہ سوکھے کپڑے جسم پر موجود رہیں - پھر سینہ بند کے کپڑے کو بغل کے نیچے سے پہلے بایئں طرف سے لپیٹ دیں پھر دائیں طرف سے لپیٹ دیں دونوں ہاتھ کھلے رہنا چاہئے اس کے بعد دو فٹ لمبا دوپٹہ سر پر سے ڈال کر دونوں سرے سینے کی طرف موڑ دیں

· پھر نو فٹ لمبےقمیص کے کپڑے کو بیچ میں سے موڑ کر سر کو باہر نکال لیں اور قمیص کے اوپر والے حصّے کو جسم کے اوپر گھٹنوں کے نیچے تک ڈھانک دیں – اطمینان سے سوکھے کپڑے کو جسم پر سے نکال لیں اس کے بعد ا ذ ار کے دونوں پلوں کو میت کے بایئں سے جسم پر ڈالیں اور پھر اسی کپڑے کو جسم پر دائیں طرف سے ڈالیں ، سب سے نیچے جو چادر ہوتی ہے اس کو بھی اسی طرح جسم پر ڈال دیں پھر پیروں کی طرف سے دونوں کپڑوں کو بل دے کر موڑیں اور پھر سرکی طرف سےکپڑوں کو موڑ کر کفن کو جسم پر پوری طرح لپیٹ دیں-

· پیروں کے پاس، کمر کے پاس اور پھر سر کےپاس کپڑے کے بند بنا کر کفن کو باندھیں

· کفن پیر اور سر کی طرف اس طرح سے باندھ دیں کہ سر نمایاں نظر آ سکے

· کفنانے کے بعد میت کو تابوت میں رکھ دیں

· تابوت کے اوپر بارہ فٹ لمبا کپڑا ڈالیں

نماز جنازہ

جنازے کی نماز ہر مسلمان پر فرض ہے لیکن اگر کچھ لوگ اس کو ادا کرلیں تو فرض ادا ہوجاتا ہے یہ نماز جنازے کو امام کے سامنے رکھ کر ادا کی جاتی ہے امام کے پیچھے عام طور پر طاق صفیں بنائی جاتی ہیں اس نماز میں رکوع اور سجدے نہیں ہیں او ر چار تکبیروں کے ساتھ نماز ادا کی جاتی ہے

نماز کا طریقہ

میں نیت کرتا ہوں نماز جنازہ ادا کرنے کی واسطے الله کے ، چار تکبیروں کے ساتھ ، درود الله کے رسول پر اور دعا اس جنازے کے لئے، پیچھے اس امام کے ، رخ کعبہ کی طرف

· امام پہلی تکبیر الله و اکبر کہے گا مقتدی

کان تک ہاتھ اٹھا کر ہاتھ باندھ لیں گے

اور ثناء پڑھے گیں جنازے کی نماز میں

ایک اور لفظ وَجَلَّ ثَناءٌكَ

کو ملایا جاتا ہے

سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَ تَبَاْرَكَ اسْمُكَ

وَتَعَالَئ جَدُّكَ وَجَلَّ ثَناءٌكَ وَلَااِلَه غَيْرُكَ

ترجمہ

یا الله تیری ذات پاک ہے خوبیوں والی ہے تیرا نام مبارک ہے تیری شان اونچی ہے اور تعریف تیری ہی ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں

· امام دوسری تکبیر الله و اکبر کہے گا اس بار مقتدی صرف زبانی تکبیر ادا کریں گے

اس کے بعد درود ابراہیم ادا کرنا ہوگا

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

ترجمہ

یا الله حضرت محمّد پر اور انکی آل پر رحمت نازل

فرما جس طرح تو نے حضرت ابراہیم پر اور

انکی آل پر رحمت نازل فرمائی تھی –

بیشک تو تعریف کیا گیا ہے ، بزرگ ہے

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ

مَجِيدٌ

ترجمہ

یا الله حضرت محمّد پر اور انکی آل پر برکت نازل

فرما جس طرح تو نے حضرت ابراہیم پر اور

انکی آل پر برکت نازل فرمائی تھی بیشک تو تعریف کیا گیا ہے ، بزرگ ہے

امام تیسری تکبیر الله و اکبر کہے گا مقتدی صرف ذبانی تکبیر اد ا کریں گے اور یہ د عا پڑھیں گے

اَللّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَ شَاهِدِنَا وَ غَائِبِنَا وَ صَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَ ذَكَرِنَا وَاُنْثَانَاؕ اَللّهُمَّ مَنْ

اَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَاَحْيِهِ عَلَي الاِسْلَامِؕ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَي الاِيْمَانِؕ

ترجمہ

یا الله ہمارے جو لوگ زندہ ہیں اور جو مر گئے ہیں

اور جو حاضر ہیں اور جو غائب ہیں اور جو چھوٹے ہیں

اور جو بڑے ہیں اور جو مرد ہیں اور جو عورتیں ہیں

ان سب کی مغفرت فرما اور یا الله جن کو تو ذندہ رکھے

انکو اسلام پر حیات دے اور جن کو تو موت دے انکو ایمان پر موت دے

· امام چوتھی تکبیر الله و اکبر کہے گا مقتدی ذبانی تکبیر ادا کریں گے اور امام سلام پھیریگا اور امام کے ساتھ مقتدی بھی سلام

پھیریں گے

السَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ

اس کے ساتھ نماز ختم ہو گی

اگر میت چھوٹے بچچے کی ہو تو لڑکی اور لڑکے کے لئے دعا الگ الگ ہے تیسری تکبیر تک نماز ایک جیسی ہی ہے تیسری تکبیر ادا

کرنے کے بعد اس طرح د عا ادا کریں

لڑکے کے لئے دعا

اَللّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرَطًا وَّاجْعَلْهُ لَنَا اَجْرًا وَّ ذُخْرًا وَّ اجْعَلْهُ لَنَا شَافِعًا وَّ مُشَفَّعًا

لڑکی کے لئے

اَللّهُمَّ اجْعَلْهَا لَنَا فَرَطًا وَّاجْعَلْهَا لَنَا اَجْرًا وَّذُخْرًا وَّاجْعَلْهَا لَنَا شَافِعَةً وَّمُشَفَّعَةًؕ

ترجمہ

یا الله اس بچچے کو ہمارے لئے انعام کا مستحق بنا اور اس کو ہمارے لئے سفارش کا ذریعہ بنا.

چوتھی تکبیر کے بعد نماز کا طریقہ ویسا ہی ہے جیسے بالغ لوگوں کے لئے ہے

جنازہ لے جانے کے آداب

· اگر جنازہ قبرستان تک کاندھو پر لے جایا جا رہا ہو تو سڑک کے ایک طرف چلیں اور تین یا چار اشخاص لوگوں کو ایک طرف رہنے کی

ہدایتیں دیتے رہیں اس طرح ہم سڑک کو استمعال کرنے والے دوسرے لوگوں کو پریشانی اور تکلیف سے بچا سکتے ہیں یہی ہماری

تہذیب اور معاشرہ ہے جس کا مظاہرہ کرنا ایک اچھی بات ہے

· کندھا دینے کے لئے پہلے سیدھی طرف آگے سے شروع کریں اور پھر اسی طرف پیچھے آجائیں پھر دوسری جانب جا کر اسی طرح کندھا دیں یاد رہے کہ کندھا دیتے وقت کلمہ شہادت پڑھتے رہیں

دفنانا

· جنازہ جب قبرستان پہچے تو اس کو قبر کے قریب رکھتے وقت ہر شخص اپنی راۓ نہ دے بلکہ ذکر الہی کرتے رہیں

· قبر گہری اور چوڑی بنائی جاۓ

· میت قبر میں جب رکھی جاۓ اس وقت بھی ایک دو صاحبان ہی صلاح دیں

· میت قبر میں رکھتے وقت سر کو قبلہ رخ کریں

· قبر میں کوئی اور چییز نہ رکھی جاۓ

· قبر کے اوپر جب فرشی رکھی جاۓ تو اس بات کا لحاظ رکھیں کہ لوگ قطار میں جا کر تین مٹھی مٹی ڈالیں - احتیاط رکھیں کہ سب لوگ ایک ساتھ مٹی ڈالنے کی کوشش نہ کریں

· مٹی ڈالتے وقت یہ د عا پڑھیں

مِنۡهَا خَلَقۡنٰكُمۡ وَفِيۡهَا نُعِيۡدُكُمۡ وَمِنۡهَا نُخۡرِجُكُمۡ تَارَةً اُخۡرٰى

ترجمہ :

اسی مٹی سے ہم نے تم کو پیدا کیا اور اسی میں تمھیں لے جائیں گے اور اسی مٹی سے تم کو دو بارہ نکالیں گے

· قبرستان میں دفناتے وقت ذکر الہی اور آخرت کی فکر کرتے رہیں اور دنیاوی باتوں سے پرہیز کریں

---------------------------------------------------------------------------

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ

(कुल्लो नफ़सिन ज़ाएक़तुल मौत )

हर नफ्स को मौत का मज़ा चखना है

जनाज़े कि तैयारी, नमाज़े जनाज़ा और दफनाना

जनाज़ा

मुसलमान मय्यत के ज़िन्दा मुसलमानों पर हुकूक

यह हक़ीक़त है कि दुनिया में हर शख्स को मौत का मज़ा चखना है, यह भी जान लें कि एक मुस्लिम मय्यत के ज़िन्दा मुसलमानों पर चार हुक़ूक़ हैं – पहला हक़ मय्यत को गुसल देना, दूसरा हक़ मय्यत को कफ़न पहनाना, तीसरा हक़ जनाज़े की नमाज़ अदा करना और चौथा हक़ उसे दफनाना- इस के अलावा किसी ऐसे शख्स का कोई हक़ नहीं जिस ने मज़हबे इस्लाम को छोड़ दिया हो I

जनाज़े को तैयार करने का तरीक़ा

१. इन्तेक़ाल होने पर गुसल से पहले और गुसल के बाद मय्यत का सर हय्या अल्स्सलाह की तरफ और पैर हय्या अल्ल्फ्लाह की तरफ रखे जाएं I

२. मय्यत को गुसल देना (सिर्फ गज्वा-ए-उहद के शहीदों को गुसल नहीं दिया गया था )

३. मय्यत को कफ़न पहनाना I

४. नमाज़े जनाज़ा अदा करना I

५. दफनाने में मय्यत का चेहरा क़िबला रुख करना I

६. मय्यत को दफनाना I

मय्यत के गुसल का तरीक़ा

मय्यत को गुसल देना फ़र्जे किफ़ाया है, अगर मय्यत को गुसल न दिया गया तो सारे लोग गुनाहगार होगें आदमी को गुसल आदमी ही दें और औरत का गुसल औरतें ही करें, लेकिन छोटे बच्चे को गुसल आदमी या औरत दे सकती है, ज़रुरत पड़ने पर शौहर अपनी बीवी को और बीवी शौहर को गुसल दे सकती है, आम तौर पर गुसल देने के लिए तीन लोगों की ज़रुरत होती है I

१. मय्यत को गुसल घर के लोग दें और गुसल का तरीक़ा जानने वाले को साथ रखें I

२. गुसल बिस्मिल्लाह कह कर शुरू करें I

३. मय्यत को ऊंचे टेबल या तख्ते पर रख कर गुसल दें I

४. मय्यत के कपड़े उतारते वक़्त मर्द की सतर को साड़े तीन फीट लम्बे कपड़े से और औरत को पांच फीट लम्बे कपड़े से सीने से घुटनों के नीचे तक ढाक दें I

५. गुसल देने के लिए दस्तानों का इस्तेमाल करें I

६. गुसल के लिए साफ़ गरम पानी का इस्तेमाल करें I

७. मय्यत को वजू कराएं, दांत और नाक साफ़ करें I

८. जिस्म को तीन बार पानी डाल कर धोएं अगर जिस्म साफ़ न हो पाए तो पांच या सात बार धो सकते हैं - हर बार जिस्म को दाएं तरफ़ करके और फिर बाएँ तरफ़ करके धोएं I

९. पहला और दूसरा गुसल पानी और साबुन के साथ और तीसरा गुसल सिर्फ पानी से दिया जाएगा I

१०. गुसल के बाद पेट को दबाएँ ताकि गन्दगी निकल जाए I

११. अगर गन्दगी निकले तो साफ़ करलें और दोबारा गुसल न दें I

१२. बालों को धोलें और औरतों के लिए बालो को धो कर खुला छोड़ कर कंधे के दोनों तरफ़ फैलादें I

१३. जिस्म को साफ़ कपड़े या तौलिए से सुखालें I

१४. इस के बाद, सर, पेशानी, नाक, हाथ, घुटनों, आखों, पैरों और पंजों पर इत्र लगादें और काफूर को जोड़ों पर लगादें I

१५. मर्द की सतर को और औरत को सीने से घुटनों के नीचे तक सूखे कपड़े से ढांक रखें I

१६. जिन लोगों ने गुसल दे कर कफनाया हो, बेहतर होगा कि वो नहा लें और साफ़ कपड़े पहन लें I

कफनाना

१. आदमियों के लिए रेशम के कफ़न की मुमानेअत है I

२. कोशिश करें कि कफ़न सफ़ेद रंग का हो और साफ़ सुथरा हो I

३. कफ़न को इत्र लगालें I

४. मर्द के लिए तीन कपड़े और औरत के लिए पांच कपडे लेना होगा I

५. कफ़न के कपड़े की चौड़ाई देड (1.5 ) मीटर की हो I

मर्द के लिए कफनाने का तरीक़ा

१. आठ आठ फ़िट लम्बे दो कपड़े एक के ऊपर एक रख कर नीचे बिछादें, सब से नीचे कपड़े को चादर और उस के ऊपर वाले कपड़े को इज़ार कहते हैं, कमीज़ का कपड़ा नौ (९) फ़िट का होता है इस को बीच में इस तरह काट लें कि उस में से सर निकल जाए I

इस कपड़े को इस तरह बिछादें कि एक हिस्सा जिस्म के नीचे आ जाए और दूसरा हिस्सा सर निकालने के बाद जिस्म के ऊपर घुटनों के नीचे तक आ जाए, तख्ते पर से जिस्म को उठा कर नीचे कपड़े पर ले आएं, ध्यान रखें कि सूखे कपड़े जिस्म पर मौजूद रहें I फिर नौ फ़िट कमीज़ के कपड़े को बीच में से मोड़ कर सर को बाहर निकाल लें और कमीज़ के ऊपर वाले हिस्से को जिस्म के ऊपर घुटनों के नीचे तक ढाक दें I

आराम से सूखे कपड़े को जिस्म पर से निकाल लें, इस के बाद इज़ार के दोनों पल्लों को मय्यत के बाएँ से जिस्म पर डालें और फिर इसी कपड़े को जिस्म पर दाएं तरफ़ से डालें – सब से नीचे जो चादर होती है उस को भी इसी तरह जिस्म पर डाल दें फिर पैरों की तरफ़ से दोनों कपड़ों को बल दे कर मोडें और फिर सर की तरफ़ से कपड़ों को मोड़ कर कफ़न को जिस्म पर पूरी तरह लपेट दें I

२. पैरों के पास, कमर के पास और फिर सर के पास कपड़े के बंद बना कर कफ़न को बांधें I

३. कफ़न को इस तरह बांधें कि सर नुमाया नज़र आ सके I

औरत के लिए कफनाने का तरीक़ा

१. आठ आठ फ़िट लम्बे दो कपड़े एक के ऊपर एक रख कर नीचे बिछा दें सब से नीचे कपड़े को चादर और उस के ऊपर वाले कपड़े को इज़ार कहते हैं I कमीज़ का कपड़ा नौ (९) फ़िट का होता है इस को बीच में इस तरह काट लें कि उस में से सर निकल जाए I

इस कपड़े को इस तरह बिछा दें कि एक हिस्सा जिस्म के नीचे आ जाए और दूसरा हिस्सा सर निकालने के बाद जिस्म के ऊपर घुटनों के नीचे तक आ जाए I कमीज़ के कपड़े के ऊपर सीना बंद का कपड़ा जो जिस्म के नीचे और ऊपर गले से ले कर घुटनों तक आ जाए उस को भी बिछा दें I

तख्ते पर से जिस्म को उठा कर नीचे कपड़े पर ले आएं, ध्यान रखें कि सूखे कपड़े जिस्म पर मौजूद रहें I फिर सीना बंद के कपड़े को बग़ल के नीचे से पहले बाएँ तरफ़ से लपेट दें फिर दाएं तरफ़ से लपेट दें, दोनों हाथ खुले रहना चाहिए, इस के बाद दो फिट लम्बा दुपट्टा सर पर से डाल कर दोनों सिरे सीने की तरफ़ मोड़ दें I फिर नौ फिट कमीज़ के कपड़े को बीच में से मोड़ कर सर को बाहर निकाल लें फिर कमीज़ के ऊपर वाले हिस्से को जिस्म के ऊपर लेकर घुटनों के नीचे तक ढाक दें I

आराम से सूखे कपड़े को जिस्म पर से निकाल लें, इस के बाद इज़ार के दोनों पल्लों को मय्यत के बाएँ से जिस्म पर डालें और फिर इसी कपड़े को जिस्म पैर दाएं तरफ़ से डालें I सब से नीचे जो चादर होती है उस को इसी तरह जिस्म पर डाल दें फिर पैरों की तरफ़ से दोनों कपड़ों को बल दे कर मोडें और फिर सर की तरफ़ से कपड़ों को मोड़ कर कफ़न को जिस्म पर पूरी तरह लपेट दें I

२. पैरों के पास, कमर के पास और फिर सर के पास कपड़े के बंद बना कर कफ़न को बांधें I

३. कफ़न को इस तरह बांधें कि सर नुमाया नज़र आ सके I

४. मर्द और औरत को कफनाने के बाद मय्यत को ताबूत में रखें I

५. ताबूत के ऊपर बारह फिट लम्बा कपड़ा डालें I

नमाज़े जनाज़ा

जनाज़े की नमाज़ हर मुसलमान पर फ़र्ज़ है लेकिन अगर कुछ लोग इस को अदा कर लें तो फ़र्ज़ अदा हो जाता है I यह नमाज़ जनाज़े को इमाम के सामने रख कर अदा की जाती है, इमाम के पीछे आम तौर पर ताक़ (तीन, पांच, सात .......) सफें बनाई जाती हैं I इस नमाज़ में रुकू और सिजदे नहीं हैं, और चार तकबीरों के साथ नमाज़ अदा की जाती हैं I

नमाज़ का तरीक़ा

नीयत : मैं नीयत करता हूँ नमाज़े जनाज़ा अदा करने की , वास्ते अल्लाह के, चार तकबीरों के साथ, दरूद अल्लाह के रसूल पर और दुआ इस जनाज़े के लिए, पीछे इस इमाम के, रूख काबे की तरफ़ I

· इमाम पहली तकबीर अल्लाहो अकबर कहेगा और मुक्तदी कान तक हाथ उठा कर हाथ बाँध लेंगे और सना पढ़ेंगे - जनाज़े की नमाज़ में सना में وَجَلَّ َثَناءٌكَलफ्ज़ को मिलाया जाता है

سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَ تَبَاْرَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَئ جَدُّكَ وَجَلَّ ثَناءٌكَ وَلَااِلَه غَيْرُكَ

सुभहाना कल्ला हुम्मा वबे हम्देका व्ताबारा कस्मोका व्ताआला जद्दोका व्जल्ला सनाओका वला इलाहा ग़ैरोका

तर्जुमा

( या अल्लाह तेरी ज़ात पाक है, खूबिओं वाली है, तेरा नाम मुबारक है, तेरी शान ऊंची है,

तेरी तारीफ़ तेरी ही है और तेरे सिवा कोई माबूद नहीं )

· इमाम दूसरी तकबीर अल्लाहो अकबर कहेगा इस बार मुक्तदी तकबीर ज़बानी अदा करेंगे और दरूद इब्राहीम पढ़ेंगे I

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

अल्लाहुम्मा सल्ले अला मोहम्मदियू व अलाआले मोहम्मेदीन कमा सल्लैता अला इब्राहीमा व अलाआले इब्राहीमा इन्नका हमिदुम्माजीद

तर्जुमा

( या अल्लाह हज़रत मोहम्मद पर और हज़रत मोहम्मद की आल पर रहमत नाज़िल फ़रमा जैसे तूने हज़रत इब्राहीम पर और हज़रत इब्राहीम की आल पर रहमत भेजी थी I बेशक तू तारीफ़ किया गया है, बुज़ुर्ग है )

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

अल्लाहुम्मा बारीक अला मोहम्मदियू व अलाआले मोहम्मेदीन कमा बारकता अला इब्राहीमा व अलाआले इब्राहीमा इन्नका हमिदुम्माजीद

तर्जुमा

( या अल्लाह हज़रत मोहम्मद पर और हज़रत मोहम्मद की आल पर बरकत नाज़िल फ़रमा जैसे तूने हज़रत इब्राहीम पर और हज़रत इब्राहीम की आल पर बरकत भेजी थी I बेशक तू तारीफ़ किया गया है, बुज़ुर्ग है )

· इमाम तीसरी तकबीर अल्लाहो अकबर कहेगा मुक्तदी ज़बानी तकबीर

अदा करेंगे और यह दुआ पढ़ेंगे I

اَللّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَ شَاهِدِنَا وَ غَائِبِنَا وَ صَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَ ذَكَرِنَا وَاُنْثَانَاؕ اَللّهُمَّ مَنْ اَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَاَحْيِهِ عَلَي الاِسْلَامِؕ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَي الاِيْمَانِؕ

अल्लाहुम्मगफिर ले हय्येना व म्य्यतेना व शाहेदेना व गाएबेना व सगीरेना व कबीरेना व ज़-करेना व उन्साना अल्लाहुम्मा मन अह यय्तहू मिन्ना फ़ा आह्येही अलल इस्लाम वमन तफ्फैतहू मिन्ना फतावफ्फ़हु अलल ईमान

तर्जुमा

( या अल्लाह हमारे जो ज़िन्दा हैं और जो मर गए हैं और जो हाज़िर हैं और जो गाएब हैं और जो छोटे हैं और जो बड़े हैं और जो मर्द हैं और जो औरतें हैं उन सब की मग्फेरत फ़रमा और या अल्लाह जिन को तू ज़िन्दा रखे उनको इस्लाम पर हयात दे और जिन को तू मौत दे उनको ईमान पर मौत दे )

· इमाम चौथी तकबीर अल्लाहो अकबर कहेगा मुक्तदी ज़बानी तकबीर अदा करेंगे और इमाम सलाम फेरेगा, फिर इमाम के साथ मुक्तदी भी सलाम फेरेंगे I

السَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ

(अस्सलामो अलैकुम व रहमतुलाह )

· इस के साथ नमाज़ ख़त्म होगी I

अगर मय्यत छोटे बच्चे की हो तो लड़की और लड़के के लिए दुआ अलग अलग है I तीसरी तकबीर तक नमाज़ एक जैसी ही है, तीसरी तकबीर अदा करने के बाद इस तरह दुआ करें I

लड़के के लिए दुआ

اَللّهُمَّ اجْعَلْهُ لَنَا فَرَطًا وَّاجْعَلْهُ لَنَا اَجْرًا وَّ ذُخْرًا وَّ اجْعَلْهُ لَنَا شَافِعًا وَّ مُشَفَّعًا

( अलाहुम्मज अल्हो लना फरातौं व अजहोलना अजरौं व ज़ुखरौं व अज्होलना शाफेऔं व मुशफ्फाअन )

लड़की के लिए दुआ

اَللّهُمَّ اجْعَلْهَا لَنَا فَرَطًا وَّاجْعَلْهَا لَنَا اَجْرًا وَّذُخْرًا وَّاجْعَلْهَا لَنَا شَافِعَةً وَّمُشَفَّعَةًؕ

( अलाहुम्मज अल्हा लना फरातौं व अजहालना अजरौं व ज़ुखरौं व अज्हालना शाफेअतौं व मुशफ्फाअतन )

तर्जुमा

या अल्लाह इस बच्चे को हमारे लिए इनाम का मुस्तहक़ बना और इस को हमारे लिए सिफ़ारिश का ज़रिया बना

· चौथी तकबीर के बाद नमाज़ का तरीक़ा वैसा ही है जैसे बालिग़ लोगों के लिए बताया गया है I

· जनाज़ा ले जाने के आदाब

· अगर जनाज़ा कब्रस्तान तक कन्धों पर ले जाया जा रहा हो तो सड़क के एक तरफ़ चलें और तीन या चार अश्खास (बंदे) लोगो को एक तरफ़ चलने की हिदायत देते रहें I इस तरह हम सड़क के इस्तेमाल करने वाले दूसरे लोगों को परेशानी और तकलीफ से बचा सकते हैं, यही हमारी तैहज़ीब और मुआशेरा है जिस का मज़ाहेरा करना हमारे लिए अच्छी बात है I

· कान्धा देने के लिए पहले सीधी तरफ़ आगे से कन्धा देना शुरू करें फिर इसी तरफ़ पीछे आ जाएं कन्धा देने के बाद फिर दूसरी जानिब जाकर उसी तरह कन्धा दें, याद रहे कि कंधा देते वक़्त कलमा शहादत पढ़ते रहें I

दफनाना

· जनाज़ा जब कब्रस्तान पहुचें तो उस को कब्र के करीब रखते वक़्त हर शख्स अपनी राय न दे, बलके ज़िक्रे इलाही करते रहे I

· क़ब्र गहरी और चौड़ी बनाई जाए I

· जब मय्यत कब्र में रखी जाए उस वक़्त भी एक या दो साहेबान अपनी सलाह दें, हर शख्स अपनी सलाह न दे I

· मय्यत कब्र में रखते वक़्त सर को क़िबला रुख करें I

· कब्र में कोई और चीज़ न रखें I

· कब्र के ऊपर जब फ़र्शी रखी जाए तो इस बात का लिहाज़ रखें कि लोग क़तार में जा कर तीन मुठ्ठी मिटटी डालें एहतियात रखें कि सब लोग एक साथ मिटटी डालने की कोशिश न करें I

· मिटटी डालते वक़्त यह दुआ पढ़ें I

مِنۡهَا خَلَقۡنٰكُمۡ وَفِيۡهَا نُعِيۡدُكُمۡ وَمِنۡهَا نُخۡرِجُكُمۡ تَارَةً اُخۡرٰى

तर्जुमा

इसी मिट्टी से हम ने तुम को पैदा किया और इसी मिट्टी में तुम्हें ले जाएंगे और इसी मिट्टी से तुम को दोबारा निकालें गे

· कब्रस्तान में दफनाते वक़्त ज़िक्र इलाही और आखेरत की फ़िक्र करते रहें और दुनियवी बातों से परहेज़ करें I

_________________________________________________