90. ہر شخص کا عمل اس کے پاس ہی رہیگا
Contents > 7. Important Guidelines >
سورہ نمبر ٥٢، الطور، آیت نمبر ٢١ کا حصّہ
وَمَاۤ اَلَـتۡنٰهُمۡ مِّنۡ عَمَلِهِمۡ مِّنۡ شَىۡءٍ كُلُّ امۡرِیءٍۢ بِمَا كَسَبَ رَهِيۡنٌ
ترجمہ :
کسی کے عمل میں سے کوئی چییز کم کرکے ہم کسی اور کو دینے والے نہیں ، ہر شخص اپنے
عمل کے بدلے گروی رہیگا