* آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں

سوره نمبر ٤، النساء ، آیت نمبر ٨٦

وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا إِنَّ اللَّهَ كَانَ

o عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ حَسِيبًا

ترجمہ :

اور جب کوئی احترام کے ساتھ تمھیں سلام کرے تو اس سے بہتر طریقے سے اسکا جواب دو یا کم از کم اسی طرح – الله ہر چییز کا حساب لینے والا ہے

سوره نمبر ٢٤، النور ، آیت نمبر ٦١ کا حصّہ

فَإِذَا دَخَلْتُم بُيُوتًا فَسَلِّمُوا عَلَى أَنفُسِكُمْ تَحِيَّةً مِّنْ عِندِ اللَّهِ مُبَارَكَةً طَيِّبَةً كَذَلِكَ

oيُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُون

ترجمہ :

گھروں میں داخل ہوا کرو تو لوگوں کو سلام کیا کرو دعائے خیر الله کی طرف سے مقرّر فرمائی ہوئی بڑی با برکت پاکیزہ ہے اس طرح الله تمھارے سامنے آیات بیان کرتا ہے توقع ہے کہ تم سمجھ بوجھ سے کام لو گے