* امانت میں خیانت نہ کریں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

امانت میں خیانت نہ کریں

سوره نمبر ٨، الانفال ، آیت نمبر ٢٧

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَخُونُواْ اللّهَ وَالرَّسُولَ وَتَخُونُواْ أَمَانَاتِكُمْ وَأَنتُمْ تَعْلَمُونَ

ترجمہ :

اے ایمان والوں ! نہ تو الله اور رسول کی امانت میں خیانت کرو اور نہ اپنی امانتوں میں خیانت کرو اور تم اچھی طرح جانتے ہو