* بیوہ کے لئے عدّت کی مدّت اور بیوہ کی بحالی

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

بیوہ کے لئے عدّت کی مدّت اور بیوہ کی بحالی

سوره نمبر ٢، البقر آیت نمبر ٢٣٤

وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ

وَعَشْرًا فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا فَعَلْنَ فِي أَنْفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ

ترجمہ :

تم میں سے جو مر جائیں اور ان کی بیویاں زندہ ہوں تو وہ اپنے آپ کو چار ماہ دس دن تک روکے رکھیں پھر جب انکی عدّت پوری ہو جائے تو ان کو اختیار ہے کہ اپنی ذات کے معاملے میں معروف طریقے سے جو چاہیں کریں تم پر انکی کوئی زممداری نہیں اور الله تم سب کے اعمال سے با خبر ہے

سوره نمبر ٢، البقر ، آیت نمبر ٢٤٠

وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا وَصِيَّةً لِأَزْوَاجِهِمْ مَتَاعًا إِلَى الْحَوْلِ

إِلَى الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ فَإِنْ خَرَجْنَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِي أَنْفُسِهِنَّ

o مَعْرُوفٍ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ

ترجمہ :

تم میں سے جو لوگ وفات پا جائیں اور عورتیں چھوڑ جائیں تو وصیت کر جائیں کہ بیوی کو ایک سال تک کا خرچ دیا جائے اور گھر سے نہ نکالی جائے پھر اگر وہ خود سے نکل جائیں تو اپنی ذات کے لئے معروف طریقے سے وہ جو کچھ بھی کریں اسکی زممداری تم پر نہ ہو گی اور الله ہر کسی پر غالب ہے اور دانا ہے