* ترازو سے ٹھیک وژن کریں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

ترازو سے ٹھیک وژن کریں

سوره نمبر ١٧، الاسرا (بنی اسرائیل)، آیت نمبر ٣٥

وَأَوْفُوا الْكَيْلَ إِذا كِلْتُمْ وَزِنُواْ بِالقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ ذَلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلاً

ترجمہ :

پیمانے سے دو تو پورا بھر کر دو اور اگر تولو تو ٹھیک ترازو سے تولو یہ اچھا طریقہ ہے اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت بہتر ہے

سوره نمبر ٥٥، الرحمان ، آیت نمبر ٨ اور ٩

o وَأَقِيمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا الْمِيزَانَ o أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ

ترجمہ :

اور ترازو میں خلل نہ ڈالو انصاف کے ساتھ ٹھیک ٹھیک تولو اور تول کو کم مت کرو