* تشدّد یا فساد کرنے سے بچیں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

فساد یا تشدّد کرنے سے بچیں

سوره نمبر ٥، المائدہ، آیت نمبر ٦٤ کا حصّہ

o وَيَسْعَوْنَ فِي الْأَرْضِ فَسَادًا وَاللَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ

ترجمہ :

یہ زمین پر فساد پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر الله فساد برپا کرنے والوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا

سوره نمبر ١٣، ار رعد، آیت نمبر ٢٥ کا حصّہ

o أَنْ يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ أُولَـٰئِكَ لَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ

ترجمہ :

جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں وہ لعنت کے مستحق ہیں اور ان کے لئے آخرت میں برا ٹھکانا ہے

سوره نمبر ٢٨، القصص ، آیت نمبر ٨٣

تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِي الْأَرْضِ

oوَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ

ترجمہ :

وہ آخرت کا گھر (جنّت کا گھر ) ان لوگوں کے لیے مخصوص کردینگیں جو اپنی بڑائی نہیں چاہتے اور نہ فساد کرنا چاہتے ہیں اور انجام کی بھلائی متقین کے لئے ہے