* زنا سے دور رہیں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

زنا سے دور رہیں

سوره نمبر ١٧، الاسرا (بنی اسرئیل ) آیت نمبر ٣٢

o وَلاَ تَقْرَبُواْ الزِّنَى إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاء سَبِيلاً

ترجمہ :

زنا کے قریب مت پھٹکووہ بہت برا فعل ہے اور بڑا ہی برا راستہ جو برے کام کی طرف لے جاتا ہے

سوره نمبر ٢٤، النور ، آیت نمبر ٢

الزَّانِيَةُ وَالزَّانِي فَاجْلِدُوا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِئَةَ جَلْدَةٍ وَلَا تَأْخُذْكُم بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ

o الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ :

زانیہ عورت اور زانی مرد دونوں میں سے ہر ایک کو سو کوڑے مارو - اگر تم الله پر اور روز آخرت پر یقین رکھتے ہو تو تم کو ان پر ہرگز ترس نہ آئے اور چاہئےکہ ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی جماعت بھی موجود ہو