* سورج اور چاند کو سجدہ نہ کریں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

سورج اور چاند کو سجدہ نہ کریں

سوره نمبر ٤١، السجدہ (فصیلت)، آیت نمبر ٣٧

وَمِنْ آيَاتِهِ اللَّيْلُ وَالنَّهَارُ وَالشَّمْسُ وَالْقَمَرُ لَا تَسْجُدُوا لِلشَّمْسِ وَلَا لِلْقَمَرِ

o وَاسْجُدُوا لِلَّهِ الَّذِي خَلَقَهُنَّ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ

ترجمہ

رات اور دن ، اور سورج اور چاند یہ سب الله کی نشانیاں ہیں – سورج اور چاند کو سجدہ نہ کرو بلکہ الله کو سجدہ کرو جس نے تمھیں پیدا کیا ہے اگر تم کو اس کی عبادت منظور ہو