* قبلہ رخ عبادت کرنا

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

قبلہ رخ عبادت کرنا

سوره نمبر ٢، البقر، آیت نمبر ١٤٤

قَدْ نَرَى تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاء فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ

الْحَرَامِ وَحَيْثُ مَا كُنتُمْ فَوَلُّواْ وُجُوِهَكُمْ شَطْرَهُ وَإِنَّ الَّذِينَ أُوْتُواْ الْكِتَابَ لَيَعْلَمُونَ أَنَّهُ

o الْحَقُّ مِن رَّبِّهِمْ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ

ترجمہ :

[اے محمّد (ص)] یہ تمھارے منہ کا بار بار آسمان کی طرف اٹھنا ہم دیکھ رہے ہیں لو' ہم اسی قبلے کی طرف تمھیں پھیرے دیتے ہیں جسے تم پسند کرتے ہو مسجد حرام کی طرف رخ پھیر دو اب جہاں کہیں تم ہو اسی کی طرف رخ کر کے نماز پڑھا کرو اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی ہے وہ جانتے ہیں کہ یہی ٹھیک ہے ان کے رب کی طرف سے اور الله بے خبر نہیں ہے انکے کاموں سے

سوره نمبر ٢، البقر، آیت نمبر ١٤٩

وَمِنْ حَيْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَإِنَّهُ لَلْحَقُّ مِن

o رَّبِّكَ وَمَا اللّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ

ترجمہ :

جس جگہ سے بھی تم نکلو اپنا چہرہ مسجد حرام کی طرف کر لیا کرو یہ حق بات تمہارے رب کیطرف سے ہے اور الله تمہارے کسی کام سے بے خبر نہیں ہے

سوره نمبر ٢، البقر، آیت نمبر ١١٥

o وَلِلّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ فَأَيْنَمَا تُوَلُّواْ فَثَمَّ وَجْهُ اللّهِ إِنَّ اللّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ

ترجمہ :

مشرق اور مغرب سب الله کے ہیں جس طرف تم رخ کرو الله وہاں موجود ہے اور اللّہ بڑی وسعت والا اور جاننے والا ہے