* قسم کھا کر بیویوں پر الزام لگانے پر قسم کھا کر بیویاں الزام کا دفع کر سکتی ہیں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

قسم کھا کر بیویوں پر الزام لگانے پر بیویاں قسم کھا کر الزام کا دفع کر سکتی ہیں

سوره نمبر ٢٤، النور ، آیت نمبر ٦ سے ٨ تک

وَالَّذِينَ يَرْمُونَ أَزْوَاجَهُمْ وَلَمْ يَكُن لَّهُمْ شُهَدَاء إِلَّا أَنفُسُهُمْ فَشَهَادَةُ أَحَدِهِمْ

وَالْخَامِسَةُ أَنَّ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَيْهِ إِن oأَرْبَعُ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ إِنَّهُ لَمِنَ الصَّادِقِينَ

عَنْهَا الْعَذَابَ أَنْ تَشْهَدَ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ بِاللَّهِ o كَانَ مِنَ الْكَاذِبِينَ وَيَدْرَأُ

o إِنَّهُ لَمِنَ الْكَاذِبِينَ

ترجمہ :

جو لوگ اپنی بیویوں پر الزام لگائیں اور خود کے سوا کوئی گواہ نہ ہو تو چار بار الله کی قسم کھا کر گواہی دے کہ وہ اپنے الزام میں سچا ہے اور پانچویں بار یہ کہے کہ الله کی اس پر لعنت ہو اگر وہ جھوٹا ہو - اور عورت سے سزا ٹل سکتی ہے کہ وہ چار بار وہ الله کی قسم کھا کرشہادت دے کہ یہ شخص جھوٹا ہے اور پانچویں بار کہے کہ اس بندی پر الله کا غضب نازل ہو اگر یہ شخص سچا ہو