* قسم کھانے میں احتیاط کریں

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines

قسم کھانے میں احتیاط کریں

سوره نمبر ٢، البقر، آیتیں نمبر ٢٢٤ اور ٢٢٥

وَلَا تَجْعَلُوا اللَّهَ عُرْضَةً لِأَيْمَانِكُمْ أَنْ تَبَرُّوا وَتَتَّقُوا وَتُصْلِحُوا بَيْنَ النَّاس

لَا يُؤَاخِذُكُمُ اللَّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ وَلَٰكِنْ يُؤَاخِذُكُمْ o وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ

oبِمَا كَسَبَتْ قُلُوبُكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ

ترجمہ :

اور الله کے نام کو ایسی قسمیں کھانے کے لئے استمعال نہ کرو کہ نیک سلوک ترک کرنے میں، تقویٰ اور الله کے بندوں میں صلح کرنے سے رک جاؤ الله سب کچھ سنتا ہے اور جانتا ہے الله تمھاری فضول اور بے معنی قسموں پر پکڑ نہیں کریگا مگر جو قسمیں تم صدق دل سے کھاتے ہو تو اس پر الله کی پکڑ میں آ جاؤ گے الله بڑا د گزر کرنے والا برد بار ہے

سوره نمبر ٥، المائدہ ، آیت نمبر ٨٩

لاَ يُؤَاخِذُكُمُ اللّهُ بِاللَّغْوِ فِي أَيْمَانِكُمْ وَلَـكِن يُؤَاخِذُكُم بِمَا عَقَّدتُّمُ الأَيْمَانَ فَكَفَّارَتُهُ

إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ

فَمَن لَّمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلاَثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ وَاحْفَظُواْ أَيْمَانَكُمْ

o كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

ترجمہ :

تمھاری بے ہودہ اور فضول قسموں پر الله تمھیں نہیں پکڑے گا مگر تم جان بوجھ کر پکّے ارادے سے جو قسمیں کھاتے ہو ان پر ضرور تم سے مواخذہ کرے گا ایسی قسم توڑنے کا کفّارا یہ ہے دس مسکینوں کو اوسط درجے کا کھانا کھلاؤ ، ایسا کھانا جو تم اپنے بچوں کو کھلاتے ہو یا دس مسکینوں کو کپڑا پہنا دو ، یا ایک غلام آزاد کرو اور جو اس کی استطاعت نہیں رکھتا تو تین دن کے روزے رکھے یہ قسم توڑنے کا کفّارہ ہے جب تم قسم کھا کر توڑ دو - اپنی قسموں کی حفاظت کیا کرو اس طرح الله اپنے احکام واضح کرتا ہے تاکہ تم شکر ادا کرو