Contents > 7. Important Guidelines >
وعدہ خلافی نہ کریں
سوره نمبر ٥، المائدہ ، آیت نمبر ١ کا حصّہ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَوْفُواْ بِالْعُقُودِ
ترجمہ :
اے ایمان والوں ! اپنے اقراروں کو پورا کرو
سوره نمبر ١٧، الاسرا (بنی اسرئیل) آیتنمبر ٤ ٣ کا حصّہ
o وَأَوْفُواْ بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْؤُولاً
ترجمہ :
عهد کی پابندی کرو بے شک تم کو اس کا جواب دینا ہوگا