* ٧٩ . قران پاک کی آیت کے انکارکی سزا

Contents‎ > ‎7. Important Guidelines‎ >

سورہ نمبر ٥، المایدہ، آیت نمبر . ١٠

وَالَّذِينَ كَفَرُواْ وَكَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا أُوْلَـئِكَ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ

ترجمہ :

جو لوگ کفر کریں اور الله کی آیت کو جھٹلائیں تو وہ لوگ دوزخ میں جائیں گے

سورہ نمبر ٧، الاعراف ، آیت نمبر ٤٠

إِنَّ الَّذِينَ كَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا وَاسْتَكْبَرُواْ عَنْهَا لاَ تُفَتَّحُ لَهُمْ أَبْوَابُ السَّمَاء وَلاَ

o يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُجْرِمِينَ

ترجمہ :

یقین جانو جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے اور ان سے سرتابی کی ان کے لئے نہ آسمان کے دروازے کھولے جاینگے اور نہ وہ جنّت

میں داخل ہونگیں یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں سے نہ نکل جائے اور گنہگاروں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں